باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت سمجھتی ہے سب کچھ اچھا کررہی ہے
خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کیااچھا کررہی ہے عوام سے پوچھ سکتی ہے ،ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے حکومت سمیت ہم سب کو ذمہ داری کا مظاہر ہ کرنا ہوگا، گزشتہ روز کوشش کی گئی کہ وزیراعظم کی تقریر کے دوران شورشرابہ ہوحکومت چاہتی تھی شورشرابے پر اپوزیشن بھی ردعمل کا مظاہرہ کرے ،ملک خطرناک صورتحال سے گزررہا ہے ،پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آیا تھا،مجھے بجٹ کے اہم سیشن میں شرکت سے روکا گیا ملک اور عوام تکلیف سے گزر رہے ہیں ،میرا پروڈکشن آرڈر اسمبلی کے سیشن تک تھا وہ ختم ہوگیا،
قبل ازیں سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کو مسلسل دو سال اسپتال میں رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا اور جسٹس عمر سیال نے این آئی سی وی ڈی کے ڈاکٹر سے استفسار کیا کہ بتائیں کون سا مریض ہے جس کا علاج دو سال میں مکمل نہیں ہوتا؟ محکمہ داخلہ نے بغیر کسی وجہ کے این آئی سی وی ڈی کو سب جیل قرار دیا ہے۔
خورشید شاہ کا پروڈکشن آرڈر ختم ہونے کے بعد انہیں دوبارہ سکھر منتقل کر دیا جائے گا وہ نیب کسٹڈی میں ہیں
پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری