حکومت کا سابق اتحادی جماعت سے رابطہ، کیا مطالبہ کر دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ اتحاد ختم کرنے پر بی این پی مینگل سے حکومت نے اہم عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے

وفاقی حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سے قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ واپس لینے کا فیصلہ کیاہے ، قومی اسمبلی چیف وہیپ عامر ڈوگر کے سٹاف نے آغا حسن بلوچ سے رابطہ کیا اوران سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے،جس پر آغا حسن بلوچ نے حکومت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کمیٹی میں عدم اعتماد لائے مقابلہ کرونگا۔

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

واضح رہے کہ بی این پی مینگل نے حکومت کے ساتھ اتحاد ختم کر دیا تھا اوراختر مینگل پی ڈی ایم میں شامل ہو گئے تھے، اختر مینگل پی ڈی ایم کی تحریک میں پیش پیش رہے، حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بی این پی مینگل کی جانب سے ووٹ نہ ملنے پر حکومت نے یہ اہم قدم اٹھایا ہے

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفد کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

Shares: