باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کے لئے ن لیگ نے بھی نئی حکمت عملی بنا لی ہے
مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کے لئے سپوکس پرسن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان بھی مقرر کر دیا گیا ہے،جو نواز شریف اور مریم نواز کا موقف میڈیا کے سامنے رکھیں گے جبکہ ن لیگ نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس کی سربراہ مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب ہوں گی، کمیٹی ن لیگ کا بیانیہ میڈیا کے سامنے پیش کرے گی.
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نوازشریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کیاگیا ہے،محمد زبیر کو نوازشریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کیاگیا ،
نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف
شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی
کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے
نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل
مریم اورنگزیب کامزید کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن سیکٹری کی سربراہی میں سپوکس پرسنز کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ،مصدق ملک، محسن رانجھا، طلال چودھری، عظمیٰ بخاری اور عطااللہ تارڑ کمیٹی میں شامل ہیں