حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنےکی بھرپور کوشش کر رہی ہے. شہبازشریف

0
39

حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنےکی بھرپور کوشش کر رہی ہے. شہبازشریف
وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسلام آبادکے1 لاکھ 85 ہزارمستحق خاندانوں کیلئےآٹےکاتحفہ دیا ہے۔ اسلام آباد کےمستحق خاندان آٹےکا تحفہ کل سے مفت آٹایوٹیلٹی اسٹورزکے 40 پوائنٹس سےحاصل کر سکیں گے۔ جبکہ مستحق افراد کا ڈیٹا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے منسلک ہوگا،مستحق افراد8717 پراپنا شناختی کارڈ نمبربھیج کراہلیت جانچ سکتےہیں۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں غریب طبقےکےمسائل کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنےکی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ چند دن قبل وزیراعظم شہبازشریف نےرمضان پیکیج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنےکی منظوری دے دی تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں
زمان پارک،کارکن بنے عمران خان کی ڈھال،تاحال گرفتاری نہ ہو سکی
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
واضح رہے کہ حکومت رمضان المبارک کے دوران 5 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کررکھا ہے۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنےکی منظوری دی تھی. جبکہ بتایا گیا تھا کہ حکومت رمضان المبارک کے دوران 5 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کررکھا ہے تاہم اب ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک میں انتہائی مستحق گھرانوں کو مفت آٹا ملےگا۔

Leave a reply