ہمارا اس شخص سے کوئی تعلق نہیں؟ نیب ترجمان نے وضاحت کیوں دی؟ اہم خبر

0
38

ہمارا اس شخص سے کوئی تعلق نہیں؟ نیب ترجمان نے وضاحت کیوں دی؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعل سازی سے ایل این جی گواہان کو ہدایات دیئے جانے کا انکشاف ہونے پر نیب نے اعلامیہ جاری کیا ہے، نیب نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ رضوان نامی شخص چیئرمین نیب کے پرائیویٹ سیکریٹری کے طور پر لوگوں کو فون کرتا ہے،چیئرمین نیب کا رضوان نامی شخص سے کوئی تعلق نہیں،چیئرمین نیب نے ملزمان اور گواہوں سے فون پر رابطہ کرنے سے روک رکھا ہے،

شہباز شریف خاندان کی جائیدادیں اور دو گاڑیاں‌ منجمند کرنے کا حکم، نیب لاہور کا بڑا فیصلہ

شریف فیملی مشکلات کا شکار،شہباز شریف کے بعد کس کی جائیداد ضبط ہونے جا رہی ہے؟

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنیوالی طیبہ گل عدالت پیش، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ جعلی فون کالز کا مقصد نیب کو بدنام کرنا ہو سکتا ہے،نیب ایسی جعلی فون کالز سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے، رضوان نامی کوئی بھی شخص چیئرمین نیب کا پرائیویٹ سیکریٹری نہیں ہے،

Leave a reply