ڈینٹل کلینک پر حملے میں ملوث ملزم گرفتار

نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

شہر قائد کراچی میں ڈینٹل کلینک پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے

کراچی کے علاقے صدر میں 28 ستمبر کو ڈینٹل کلینک پر فائرنگ ہوئی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتارملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار ملزم نے کلینک میں داخل ہوکرفائرنگ کی تھی،فائرنگ میں ایک چینی شہری ہلاک اور 2 چینی نژاد پاکستانی زخمی ہوئے تھے

انسداد دہشت گردی عدالت میں صدر میں ڈینٹل کلینک پر چینی نژاد پاکستانیوں پر حملہ کے کیس میں پولیس نے حملہ پاک چین تعلقات خراب کرنے کی سازش قراردیا تھا، کراچی پولیس کی جانب سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حملہ سندھو دیش پیپلز آرمی کے دہشت گردوں نے کیا دہشت گرد تنظیم پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے دہشت گرد حملے کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے کر مذموم مقاصد کے حصول اور اپنی تنظیم کی تشہیر کی گئی حملے کی ایف آئی آر دو نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کی گئی

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

Comments are closed.