حمزہ شہباز کو عدالت پیش نہ کرنے سے متعلق انکوئری مکمل،عدالت نے کیا حکم دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہو رمیں رمضان شوگر ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی
جیل حکام نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازشریف کو عدالت پہنچادیا،احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری ریفرنس پر سماعت کریں گے،عدالت کی جانب سے شہباز شریف کو حاضری سے استثنی ٰدیا گیا
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازاحتساب عدالت میں پیش ہوئے،عدالت میں شہبازشریف کے نمائندے ن ےحاضری مکمل کی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے عدالت میں کہا کہ ایک سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش نہ کرنے سے متعلق انکوئری مکمل کر لی ہے سب انسپکٹر کو نصر اللہ اور آبرار حیدر کو مور الزام ٹھہرایا گیا
https://twitter.com/TahirMughalPml1/status/1335806632559833088
عدالت نے استفسار کیا کہ جیلوں میں ملزمان کو پیش کرنے کے حوالے سے ایس او پیز کا کیا بنا ؟ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ ایس او پیز کے حوالے سے ہمیں مزید مہلت درکار ہے ،عدالت نے ایس پی ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر متعلقہ افسران کو جاری شوکازنوٹس واپس لے لیا،عدالت نے تمام افسران کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن
چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں کہا؟
واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،
حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے
جس گاڑی پر لایا جاتا ہے اسکی بریکیں نہیں ہیں.حمزہ شہباز نے عدالت میں نئی شکایت لگا دی