ہرفرد کا اندراج یقینی بنانےکیلئے مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع. ادارہ شماریات

0
46
مردم شماری

ہرفرد کا اندراج یقینی بنانےکیلئے مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع. ادارہ شماریات

ملک بھر میں جاری مردم شماری کاعمل چار اپریل تک کی مقررہ مدت میں مکمل نہ ہوسکا ۔ جس کی وجہ سے حکومت نے اس کی مدت میں دس اپریل تک چھ روزہ توسیع کردی ہے۔ جبکہ ملک بھر میں مردم شماری معاونت مراکز قائم کردیئے گئے

وفاقی ادارہ شماریات کے ترجمان سرور گوندل کا کہنا ہے پورے پاکستان میں مردم شماری کا کام مجموعی طور پر بانوے فیصد مکمل کیا جا چکا ہے ۔ علاوہ ازیں اعداو شمار کے مطابق پنجاب اورخیبرپختونخوا پچانوے فیصد ، سندھ میں بانوے فیصد جبکہ بہلوچستان میں سڑسٹھ اور اسلام آباد میں بہتر فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، اب غیر ملکیوں کو بھی شمار کیا جائے گا ترجمان کا کہنا ہے مردم شماری میں ہرفرد کا اندراج یقینی بنانےکیلئے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

Leave a reply