ویرم ہٹھاڑ کھڈیاں خاص سے جہاں پر بارگاہ حسینیہ رضویہ ویرم ہٹھاڑ مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں حضرت علیؓ کی شہادت پر روشنی ڈالی گی ۔جس میں حلقہ بھر سے تمام مسلمان مومن کی تشریف آواری ہوئی۔ میزبان سید مراد علی شاہ۔ سید سلیم علی شاہ۔ سید امر شاہ۔ سید اقبال شاہ۔ سید صدام شاہ۔ صدا شاہ اس طرح تمام سادات مسلمہ عزا بھی موجود تھے

تفصلات کے مطابق
حضرت سیدنا علی کرم وجہہ شیرخدا نے 19 رمضان المبارک کو شہادت ہوئی اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہُ صبر دلیری جفاکش اور بہادری کی مثال کہیں اور نہیں ملتی ۔واضع ہو کہ اسلام کے رکھوالے کافروں منافقوں کو سبق سکھانے والے بہادر شیر خدا خضرت علی ؓ نے درہ خبر کو اکھاڑ کر دور پیھنک دیا
اور اسلام کو اپنے زندہ کیا جس کی مثال نہیں ملتی آج تک نہیں ملتی ۔

آپ بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے ہیں۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علی رضی اللہ تعالی عنہ میں علم کا شہر ہیں۔ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ علیم کا دروازہ ہیں ۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو صرف اللہ نے ایک ہی پیدا کیا ھے۔ دوسرا علی اس دنیا فانی میں ہو ہی نہیں سکتا۔ 21 رمضان المبارک کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے جام شہادت نوش فرمایا۔ جو تمام جہانوں کے لئے مثل راہ ہے۔
مہر بشارت صدیقی بیوروچیف قصور

Shares: