لاہور:أج وہ نہیں رہا جس نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ کیا تھا ان شاء اللہ رہیں گے وہ بھی نہیں جنھوں نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروایا تھا ، اطلاعات کے مطابق کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک بارپھرٹویٹرکے ذریعے سیاست میں متحرک ہونے کا اظہارکیا ہے
مریم نواز کہتی ہیں کہ أج وہ نہیں رہا جس نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ کیا تھا ان شاء اللہ رہیں گے وہ بھی نہیں جنھوں نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروایا تھا ،
https://twitter.com/shamsa_nawaz/status/1279096655820787724
مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ بہت جلد وہ بھی نہیں رہیں جنہوں نے نوازشریف کےخلاف فیصلہ کروایا تھا ، ”
یاد رہے کہ مریم نوازشریف ہمیشہ پاک فوج کوآڑے ہاتھوں لیتی ہیں اوراس مرتبہ بھی انہوں نے پاک فوج پرالزام دھرتے ہوئے سخت دھمکی دی ہے








