سردار احمد یار ہراج کو حج سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا ہے صحافی اسد کھرل نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ "تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سردار احمد یار ہراج جو کہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچے ہی تھے کہ انکو ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے”
تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سردار احمد یار ہراج جو کہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچے ہی تھے کہ انکو ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے ،ذرائع
— Asad Kharal (@AsadKharal) July 9, 2023
خیال رہے کہ پی ٹی ائی کے سابق دور میں سابق وزیر اعظم عمران خان نےسرداراحمد یارہراج کووزیراعظم انسپکشن ٹیم کا سربراہ مقرر کیا تھا اور وہ سابق ممبر اسمبلی بھی ہیں جبکہ اس کے علاوہ ازیں وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر بھی ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
خطرناک اشتہاری ملزم کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا
چیئرمین تحریک انصاف سے 13 مقدمات میں 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش
آئی ایم ایف کی عمران خان سے ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے،مریم اورنگزیب
افغانستان کر کٹ ٹیم نے تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی
یونان کشتی حادثہ؛ جاں بحق 15 مزید پاکستانیوں کی شناخت
بے اولادی کے طعنے پر 3 پڑوسیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
محمد رضوان کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے پر غور