لیگی رہنما علی پرویز ملک کی قیادت میںسب سے بڑا کاروان ، حکومت کو کیا پیغام دے دیا
باغی ٹی وی رپورٹ ، مینار پاکستان جلسے کے لیے ن لیگ کے قائد علی پرویز ملک کی قیادت میں ایک بڑا جلسہ جی ٹی روڑ باغبانپورہ سے رواں دواںہوگیا. کاروان کے قائد سے باغی ٹی وی کے رپورٹر فائز چغتائی سے بات کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ آپ دکھ سکتےہیں کہ اب لاکھوں لوگ اس حکومت کو پیچھ دھکیل کر رہیںگے. عمران خان کہتے تھے کہ مجھے پانچ لوگ کہہ دیںکہ نکل جاؤ تو میں اقتدار چھوڑ دوں گا . لیکن اب پانچ لاکھ لوگ کہہ رہے ہیںکہ جان چھوڑ دو . خدارا اب ہماری جان چھوڑ دیں. اب بہت ہو چکا ہے .
علی پروہز ملک کی قیادت میں بڑا کاروان مینار پاکستان کی جانب #pdmajalsalahore #Baaghitv pic.twitter.com/AtI5esjH0u
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 13, 2020
آج کا یہ لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے . ہمیں دیکھنا چاہیے یہ لوگ کیوں اپنے گھروںسے نکلے ہیں.
فائزچغتائی کا کہنا تھا کہ میں نے آج سارا دن جلسہ کور کیا ہے اتنا بڑا کاروان کہیں سے نہیں گیا. مینار پاکستان کے جلسے کے لیے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تربیت کا اثر ہے کہ ہم اتنی تعداد میںنکلے ہیں. اور مریم نواز کی قیادت پر یقین رکھتے ہوئے آج ہم اس حکومت کو نکال باہر پھینکیںگے.
علی پروہز ملک کی قیادت میں بڑا کاروان مینار پاکستان کی جانب #pdmajalsalahore #Baaghitv pic.twitter.com/AtI5esjH0u
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 13, 2020
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ
مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دی
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب
پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا
مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا