مزید دیکھیں

مقبول

آسٹریلیا میں طوفان نے تباہی مچا دی، ساڑھے 7 لاکھ لوگ متاثر

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث...

سوچ عورت ایوارڈ .تحریر:عنبریں حسیب عنبر

عالمی یومِ خواتین پر ہمیں ہیومن رائٹس کونسل آف...

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی بیوی شوہر کیخلاف فیملی کورٹ پہنچ گئی

معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کے خلاف ان کی...

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ،پی ٹی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی...

ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے اچھی خبر

این ڈی ایم اے کو ملک بھر میں 2150 آکسیجن بیڈز کی ضرورت سے آگاہ کیا گیا. این ڈی ایم اے نے ہسپتالوں کا جائزہ لیکر 2500 آکسیجن بیڈز کی تنصیب پر کام شروع کیا. منصوبہ میں آئی سی یو بیڈز، آکسیجن پائپنگ اور سلنڈرکی فراہمی شامل ہے. ان بیڈز کے لیے ونٹیلیٹرز، بائی پیپ، نیزل کونولہ اور پلس آکسی میٹرز کی فراہمی بھی منصوبہ میں شامل ہے

2500 آکسیجن بیڈز کی تنصیب کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہونا ہے. پہلے فیز میں 5 جولائی تک 1434 آکسیجن بیڈز کی تمام سہولیات کے ساتھ تنصیب مکمل کر دی گئی ہے. دوسرے فیز میں 1066 مزید آکسیجن بیڈز کی تنصیب 31 جولائی تک کی جائے گی.

ترجمان این ڈی ایم اے