سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی خیام چوک میں واقع الحیات ہوٹل میں بدکاری کرتے ہوئے ہوٹل کا مینجر اور خاتون سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات فحاشی کا اڈہ چلانے والے ہوٹل مینجر حامد اور زناء کاری میں مصروف کومل بی بی اور علی عبداللہ کو پولیس نے گزشتہ رات برہنہ حالت میں گرفتار کر کیا تھانہ کینٹ پولیس نے سب انسپکٹر محمد عثمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا

- Home
- جرائم و حادثات
- معروف ہوٹل کا مینجر رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار