حکمران عمران خان کے لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے، شیخ رشید
حکمران عمران خان کے لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے، شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں صرف ایک ایک ووٹ کی اکثریت ہے،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نیب ،ایف آئی اے اور اے این ایف میں کیسز کے خاتمے کی سازش ناکام بنا دی ،یہ لوگ تو آئے ہی تھے اپنے کیسز ختم کرنے کے لیے ،ان کو عنقریب جیلوں کے منہ دیکھنے ہوں گے ،پاک فوج سے کبھی اپنے شہریوں پر گولیاں نہیں چلائے گی ،ایسا حل نکالا جائے گاکہ معاشی ،سیاسی اور انتظامی بحران سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا،حکمرانوں کی کوشش ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل میں پیٹرول ،گیس اور بجلی کا مسئلہ ان سے حل کروائیں حکمرانوں نے جو سوچا ہے ایسا کچھ نہیں ہو گا،حکمران اپنے ہی جال میں پھنس گئے ہیں ،حکمرانوں نے جو کھڈا عمران خان کے لیے کھودا تھا اس میں خود گرگئے ہیں
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کا چالیسواں پورا ہوگیا ہے ،یہ آج اتحادی کہیں بھی کہ حکومت مدت پوری کرے گی تو نہیں کرسکتے،مرکز اور پنجاب میں صرف ایک ایک ووٹ کی اکثریت ہے، بلوچستان میں عدم اعتماد ہونے جارہی ہے ،24 گھنٹے میں پنجاب کے 25 ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو تبدیل کردیاگیا حکمران عمران خان کے لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے سیاسی اندازے کے مطابق 31مئی سے پہلے اہم فیصلے آسکتے ہیں، اہم فیصلوں کے لیے 2،4دن اوپر نیچے بھی ہو سکتےہیں،
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی
فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے
نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا
نیب نے سابق خاتون اول کی دوست کے حوالے سے وضاحت کردی
شہزاد اکبر بھاگ گیا، فرح بھاگ گئی،کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا؟ سعد رفیق