امریکی سینیٹرز چاہیں تو ہم ان کیلئے یہ کام کر سکتے ہیں؟ وزیر خارجہ نے پیشکش کر دی

0
39

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیےجانا چاہتے ہیں،

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیواورمحاصرہ جاری ہے، امریکی سینیٹرزکی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے، امریکی سینیٹرزنےخط لکھ کرصدرٹرمپ کومقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےآگاہ کیا، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی سینیٹرکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرکا بھی شکرگزارہوں جنہوں نےمسئلہ کشمیرکوسمجھا، امریکی سینیٹرز چاہیں تو ہم ان کو آزاد کشمیر جانے کی دعوت دیتے ہیں،

مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹرکرس وان ہولن نےامریکی صدرکوکشمیرکی صورتحال پرخط لکھا، امریکی سینیٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتےہیں کشمیرمیں قانون کی بالادستی ہو،انسانیت کا خیال رکھاجائے، امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان میں مذاکرات مشکل مرحلہ ہے، دورہ بھارت کےدوران کشمیرسمیت بہت سےایشوزپربات ہوئی،

Leave a reply