ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے واردات کی اورخود بے نقاب کیا،اپوزیشن والے ایسے وارداتوں کے ماہر ہیں

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرائیں گے ،اپوزیشن والے اتنے ماہر ہیں کہ ووٹ منسوخ کرنے کا طریقہ بھی بتاتے ہیں، اپوزیشن والوں نے ڈرامہ رچایا ہے،اپوزیشن والوں نے انہی حرکتوں کی وجہ سے انتخاب جیتا،پیسوں کےعوض ووٹ لینے والے بے نقاب ہوگئے، بلیک میلنگ ،دھونس اور جھوٹ اپوزیشن کے ہتھکنڈے ہیں،یہ لوگ چوری بھی کرتے ہیں اور ایف آئی آر بھی کراتے ہیں، ہم نے شفاف انتخابات کیلئے ہر طریقہ اپنایا، کرپٹ ٹولے سے اس ملک کونجات دلانے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں،ہماری اوراپوزیشن کی جیت میں فرق ہے،ابھی حلف برداری ہوگئی ہے، اپوزیشن ارکان کی سازش سامنے آئی، لوگوں کو ووٹ خراب کرانے کی ترغیب علی گیلانی نے دی،ہم نے انتخابات کی شفافیت کی پوری کوشش کی،پیسے سے سیاست کو کاروبار بنانے والے بے نقاب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی نے آصف زرداری کو بچانے کیلئے استعفا دیا، یوسف رضا گیلانی نے لیڈر شپ کو ترجیح دی،اس لیے نا اہل ہوئے،ہار اپوزیشن کا مقدر ہے اور آج بھی ان کو ہار ہی ہو گی، کیمرے لگانے کی تحقیقات ہونی چاہیے ، نیا بوتھ بنایا جائے،ہم تہہ تک جائیں گے، یہ کس نے کیا، ان کو بے نقاب کریں گے،قومی اسمبلی میں ہمارے نمبرز پورے تھےتو ہم کیسے ہار گئے،ہمارے پاس 20 ممبرز یادہ تھے تو پھر کیسےوہ 5 ووٹ سے جیت گئے،یہ لوگ اس ملک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر چلانا چاہتے ہیں ،میرا یہی سوال ہے کہ ہم قومی اسمبلی اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے، آزاد ارکان کو ملائیں تو ہم امید کرتے ہیں ہم جیت جائیں گے،ہمارے 180 ممبران تھے، ان کے 150 ممبران تھے، ہمارا امیدوار ہار گیا.

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ہم نئے پولنگ بوتھ کامعائنہ کریں گے ،اپوزیشن والوں نے خفیہ بیلٹ کی حمایت اسی وجہ سے ہی کی، وزیراعظم کا موقف شفاف انتخاب اور اپوزیشن کا دھونس اوردھاندلی ،جب تک اوپن اور الیکٹرونک ووٹنگ نہیں ہو گی یہ لوگ یہی حرکتیں کرتے رہیں گے،کیمرا جس نے ڈھونڈا اسی نے لگایا ہے ، ان کو کیسے پتا تھا کہ کیمرے لگے ہیں

اراکین سینیٹ نے حلف اٹھا لیا،پریزائیڈنگ آفیسر مظفر حسین شاہ نے نومنتخب اراکین سینیٹ سے حلف لیا، حلف کے وقت ایوان میں اپوزیشن اور حکومت اتحاد کے تمام سینیٹرز موجود تھے، چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی بھی ایوان میں موجود تھے ،سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق آج 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا،حکومت اتحاد کی جانب سے صادق سنجرانی امیدوار ہیں جبکہ اپوزیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں سینٹ سے 52 سینیٹرز گزشہ روز ریٹائرڈ ہو گئے کئی شخصیات دوبارہ منتخب ہو نے میں کامیاب ہو گئی ہیں،نو منتخب ارکان سینیٹ نے 12 مارچ کو چھ سال کی مدت یعنی 2021سے 2027تک کے لیے بطور سینیٹر حلف اٹھایا،

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟

ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟

انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید

ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی

تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی

سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق

نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن

سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے

اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا

Shares: