"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

0
43

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ مجھے نیب نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور میں دوسری پشاور میں چل رہی ہے

کیپٹن ر صفدر کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ مجھے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں مجھے معلوم ہے کہ نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں ہےکیا مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو میں زہر بھی اللہ کے توکل پر پی سکتا ہوں اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو پھر سیاسی میدان میں آئیں

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ میری اہلیہ بھی پاکستان کے لئے نکلی ہیں، قائد اعظم، ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو بھی پاکستان کی خاطر ہی شہید ہوئیں ڈی جی نیب لاہور کو بھی جواب دینا پڑے گا ہم نے اندھیری رات گزار لی ہے مجھے وہ نوٹس نہیں بھیج سکتا جس کے خلاف میں نے مقدمہ دائر کیا ہوا ہے میرے خلاف مقدمہ میں جو پارٹی وہ کیسے مجھے نوٹس لے سکتا ہے

کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین نیب بھی میرے خلاف کوئی نوٹس جاری نہیں کرسکتے اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، چیئرمین نیب کا 8 کروڑ کا گھر کہاں سے بنا بحریہ والا ، مجھے جواب نہیں آیا، میں اسے عدالت میں لے کرجا رہا ہوں

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

کیپٹن ر صفدر عدالت پہنچ گئے، کیا درخواست دائر کر دی؟

Leave a reply