ہم سب ٹرائل پرہیں، اللہ بھی ہمیں دیکھ رہا ہوں،چیف جسٹس اطہرمن اللہ
ہم سب ٹرائل پرہیں، اللہ بھی ہمیں دیکھ رہا ہوں،چیف جسٹس اطہرمن اللہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں 21 وکلا کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی ،چیف جسٹس اسلام آباد کی سربراہی میں لارجر بینچ نے رجسٹرارکی کمپلینٹ پر سماعت کی
21 نامزد وکلا کے لائسنس معطلی کے عدالتی حکم میں 29 مارچ تک توسیع کر دی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا کو 29 مارچ تک بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ جو کچھ لکھنا ہے آپ بیان حلفی میں لکھ دیں،سب کچھ سامنے آنا چاہیے کہ کون سچ بول رہا ہے اور کون جھوٹ، ہمیں بار پر اعتماد ہے،
پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی
بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال
میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار
نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟
باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ
بے لگام وکلا نے مجھے زبردستی "کہاں” لے جانے کی کوشش کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کہا کہ بار فیصلہ کرے کہ ان چند لوگوں کا آپ نے ہی تحفظ کرنا ہے، پیر فدا ایڈووکیٹ نے کہا کہ شکایت کی کاپی نہیں ملی، کاپی مل جائے تو جواب دے سکیں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کہا کہ یہ ادارہ ہم سب کی ماں کی طرح کا ہے، ہم سب ٹرائل پرہیں، اللہ بھی ہمیں دیکھ رہا ہوں، شفقت عباسی ایڈووکیٹ نے کہا کہ بار کونسل کو پہلے دن ہی یہ معاملہ حل کردینا چاہیے تھا،