لندن: ابو ضد کرتے ہیں‌ کہ میں نے پاکستان نہیں جانا،نواز شریف کی ضمانتی مدت میں اضافہ مانگیں گے، اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ حالیہ علاج کی رپورٹس عدالت میں پیش کررہے ہیں، نواز شریف کی ضمانتی مدت میں اضافہ مانگیں گے۔

اپوزیشن لیڈرکو قید وجرمانے کی سزا ، ملکی سیاست میں بھونچال

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کا اسٹرائیڈز کے ذریعے علاج جاری ہے، پلیٹ لیٹس گرنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں، والد کی ضمانتی مدت میں اضافہ مانگیں گے۔

چین میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا نصب،جھولے لینے سے پہلے سوچنا پڑے گا

حسین نواز نے کہا کہ کیروٹڈ آرٹری کا علاج امریکا ممکن ہے لیکن امریکا جانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیماری کو سیاست کی نذر کیا جارہا ہے، صحت یابی کی مدت کا تعین مشکل ہے ابھی تشخیص بھی نہیں ہوئی ہے۔

مریم کے ابوچوراورآزاد،میرے ابوبےگناہ مگرجیل میں‌،کیایہ کھلا تضاد نہیں، بلاول

Shares: