عرب اتحادیوں کی کاروائی ، یمن میں اہم حوثی کمانڈر ہلاک
اتحادوں کی کاروائی ، یمن میں اہم حوثی کمانڈر ہلاک
باغی ٹی وی رپورٹ : یمن میں برسرپیکار حوثی باغی گروپ کو ایک بہت بڑا دھچکا پہنچا جب اس کا ایک اہم کمانڈر عبدالکریم خالد ہاشم سفیان اِب صوبے کے ضلع السیانی میں صہبان کے علاقے میں مارا گیا
یمنی فوج اور اتحادی فورسز نے اس علاقے میں اعلان کیا ہے کہ وہ جرائم میںملوث دیگر اہلکاروں کاروں نشانہ بائیں گے.
اس سے قبل عرب اتحاد کی افواج نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری میں حوثیوں کے چار مراکز تباہ کر دیے ہیں