مزید دیکھیں

مقبول

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی بھی چھٹی

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی...

کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کرتا،عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ نہیں...

آرمی چیف کا بنوں کینٹ کا دورہ،سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے بنوں...

ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی زندگی کی ایکی ایسی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا کہ ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا ،

لاہور:ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی زندگی کی ایکی ایسی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا کہ ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں حادثاتی طور پر دانتوں کا ڈاکٹر بن گیا ہوں ان خیالات کا اظہار لاہور میں ایک دانتوں سے متعلق عالمی کانفرنس میں‌کیا ،

“پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی” لاک ہے

پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی

ذرائع کے مطابق لاہور میں‌ہونے والی بین الاقوامی ڈینٹسری کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ لوگ دانتوں کے مرض سے آگاہی چاہتے ہیں، ہم بیماریوں کا انتظار کرتے ہیں، تدارک کے لیے کچھ نہیں کرتے ہیں۔جناب ڈاکٹر عارف علوی نے دانتون‌کی بیماریوں کے حوالے بتایا کہ 90 فیصد دانتوں کی بیماریوں سے پرہیز کرکے بچا جاسکتا ہے، میرے تحقیقی مکالے بھارت میں شائع ہوگئے، پاکستان میں شائع نہیں ہوسکے ہیں۔

“پرائیویٹ سکول بچوں‌ سے کتنے پیسے بٹورتے رہے ،ریکارڈ پیش کردیا جائے ، ڈی سی لاہور حرکت میں‌آگئے” لاک ہے

پرائیویٹ سکول بچوں‌ سے کتنے پیسے بٹورتے رہے ،ریکارڈ پیش کردیا جائے ، ڈی سی لاہور حرکت میں‌آگئے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ڈینٹل ڈاکٹر کو کم از کم 6 ماہ سرکاری اسپتال میں گزارنا لازمی قرار دینا ہوگا، ملک میں لوگوں کو مسائل اور بیماریوں سے آگاہی چاہئے۔ڈاکٹر عارف علی نے وطن کے نوجوانوں‌کے بارے میں عزم مصمم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کا فکر مند نوجوان نہیں ہوگا تو کون ہوگا، خوشی کا تعلق خدمت کے جذبے سے ہے۔

مجھے کوئی نہیں‌ روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان