لاہور:‏وہ جو سمجھتے تھے تماشا ہوگا ، میں نے چُپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی ، مریم نواز کی شاعرانہ ٹویٹ،اطلاعات کے مطابق کرپشن پربرطرف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی نے ایک بارپھرسے سیاسی ماحول کوگرما دیا ہے

آج نیب کے آفس میں پیشی کے موقع پرجس طرح مریم نواز نے اپنی شخصیت کے بل بوتے پرنوجوان کارکنان کو بھی نیب آفس تک آنے میں ہمت بخشی اورجب وہ وہاں پہنچیں تو ہنگامہ کھڑا ہوگیا ، جس پولیس اور ن لیگی کاکنان کے درمیان سخت کشیدگی بھی دیکھنے میں ملی اس پرمریم نواز نے اپنے مخصوص انداز میں ایک پیغام شیئر کیا

 

https://twitter.com/shamsa_nawaz/status/1293219334551146505

مریم نواز نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے جس طرح تنقدی کی وہ کچھ اس طرح تھی وہ کہتی ہیں‌کہ

‏وہ جو سمجھتے تھے تماشا ہوگا ، میں نے چُپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی

Shares: