جلد مزید انکشافات کرونگی، سینتھیانے ایک بار پھر پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
جلد مزید انکشافات کرونگی، سینتھیا نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں موجود امریکی خاتون صحافی نے تو حد کردی ، کہتی ہیں کہ ابھی تو آغازہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہےکیا،وہ کہتی ہیں کہ ابھی تو مزید انکشافات کرنے والی ہوں
We'll both have big reveals soon! 😉🍸 https://t.co/QmUzvqTjZU
— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) June 11, 2020
ذرائع کے مطابق امریکی خاتون سینتھیا رچی کے اس بیان کے بعد پیپلزپارٹی کے درودیوارہل گئے ہیں ، سینتھیا رچی کہتی ہیں کہ بہت جلد بہت سے انکشافات کرنے والی ہوں اوردیکھتی ہوں کہ کون ہے جوان کو جھٹلاسکے ، وہ کہتی ہیں کہ پیپلزپارٹی کی قیادت میں ابھی بڑے بڑے نام سامنے لاوں گی جنہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی
یاد رہے کہ سینتھیارچی کے الزامات کے بعد اب پیپلزپارٹی بھی دفاعی پوزیش پرآگئی ہے ، حتی کہ سینتھیا کے ٓآج کے بیان کے بعد پیپلزپارٹی کو بہت زیادہ دھچکہ لگا ہے