‘پنجاب حکومت گری تو وفاق میں اسمبلی توڑ دیں گے’کپتان کے جانی یارنے انکشاف کردیا

0
31

اسلام آباد :‘پنجاب حکومت گری تو وفاق میں اسمبلی توڑ دیں گے’کپتان کے جانی یارنے انکشاف کردیا ،اطلاعات کے مطابق عمران خان کی جان جانے والے اہم کھلاڑی نے بہت بڑا انکشاف کردیا ہے جس کے بعد ان اسمبلیوں‌ کی زندگی خطرے میں نظرآرہی ہے ،

ایک نجی ٹی وی میں‌ گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت ن لیگ نےگرا دی تو ہم ‏وفاق میں اسبملی توڑ دیں گے۔

چوہدری نثار کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چوہدری ‏نثارباقی لوگوں کی طرح ہاتھ باندھ کرپیچھےنہیں کھڑےہوئے، چوہدری نثارن لیگ کےلیےایک ‏سرپرائز ہو سکتےہیں، چوہدری نثار پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہےدلیرشخص ہیں۔

فیصل واوڈا عالمی سطح پرکئی کیسزمیں ہارنے پر ہم اربوں روپے ادا کر چکے ہیں، ن لیگ حکومت ‏نے اربوں روپے اس مقدمے پر خرچ کیے یہ لوگ مقدمات ہارنےپربھی کک بیکس لیتےتھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی جیب میں پیسےڈالنے والا شخص نہیں ہے، عمران خان ہروقت ‏ملک کے بارےمیں سوچتے ہیں۔

Leave a reply