وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

0
36

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے ۔جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیے گئے اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت معاملات سمیت اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے ۔ حکومت کی قانونی ٹیم اجلاس کوعدالتی امور سے متعلق بریفنگ بھی دے گی ۔

اس کے علاوہ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات کو کم کرنے سے متعلق ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023‘ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سپریم کورٹ نے حکم دے رکھا ہے کہ یہ بل مؤثر نہیں ہوگا، نہ ہی کسی بھی طرح سے اس پر عمل کیا جائے گا۔

Leave a reply