’عمران خان بچائے گا کشمیر‘ ٹوئٹر کا بن گیا ٹرینڈ
’عمران خان بچائے گا کشمیر‘ ٹوئٹر کا ٹرینڈ بن گیا۔ ٹوئٹر کے صارفین کی کثیر تعداد نے وزیراعظم عمران خان کو کشمیریوں کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔ اکثر صارفین نے وزیراعظم پاکستان کی تقاریر کے منتخب حصوں کو ٹوئٹ کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل سے ملاقات، کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا
ٹوئٹر صارف فاروق زمان نے وزیراعظم پاکستان کی مندرجہ ذیل تقریر کا حوالہ دیا ہے۔ ”میں دنیا کو اس کے بارے میں بتاوں گا ، میں نے یہ بات ان سربراہان ریاستوں کے ساتھ شیئر کی ہے جن سے میرا رابطہ رہا ہے۔ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی اپنی تقریر میں اس مسئلے کو اٹھاوں گا۔ “ پی ایم آئی کے
I will tell the world about this, I have shared this with heads of states that I have been in contact with. I will raise this issue in my speech at the UN General Assembly as well."PM IK..#IKWillRescueKashmir pic.twitter.com/T1wzsWO1Rr
— Farooq Zaman (@FarooqZPTI) September 23, 2019
ٹوئٹر کی ایک صارف نوشین سحر نے یہ ٹوئٹ کی ہے۔ ”مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر سب کو شدید غم وغصہ ہے۔ پاکستان ہر فورم پر معصوم کشمیریوں کی آواز بنتا رہے گا۔“
everyone is deeply saddened over the escalating Indian atrocities and human rights violations in the occupied Kashmir. Pakistan will continue to become voice of innocent Kashmiris at every forum.#IKWillRescueKashmir pic.twitter.com/KlfF4DXIWv
— Nosheen Seher (@NosheenSeher) September 23, 2019
ایک ٹوئٹر صارف نے یوں لکھا ہے۔
”مسلمانو یاد رکھنا جیت ہمیشہ مظلوم کی ہوتی ہے۔ ظالم اپنا جبر و ظلم کی انتہا کے بعد مٹ جاتا ہے۔ تاریخ میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جب مظلوم کی مدد اللہ کے خاص بندوں نے کی اور یقیناً پاک فوج اللہ کے خاص بندے ہیں۔ وزیراعظم مخلص ہیں ان شاءاللہ ہم کامیاب ہونگے۔“
Kashmir is our Vein And We All Stand With Kashmir.#IKWillRescueKashmir
— Nimal Ahmed (@NimalAhmed23) September 23, 2019
مسلمانو یاد رکھنا جیت ہمیشہ مظلوم کی ہوتی ہے ۔ ظالم اپنا جبر و ظلم کی انتہا کے بعد مٹ جاتا ہے تاریخ میں ایسی کٸی مثالیں موجود ہیں جب مظلوم کی مدد اللہ کے خاص بندوں نے کی اور یقیناً پاک فوج اللہ کے خاص بندے ہیں ۔ وزیراعظم مخلیص ہیں ان شاء اللہ ہم کامیاب ہونگے
#IKWillRescueKashmir— Cable wala (@cable_wala) September 23, 2019
نمل احمد نے لکھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہم سب کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Kashmir is our Vein And We All Stand With Kashmir.#IKWillRescueKashmir
— Nimal Ahmed (@NimalAhmed23) September 23, 2019
سفیان نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ آج کشمیریوں کا ساتھ دینا ہم پر فرض ہے اور اس فرض کو ان شااللہ ہم پورا کریں گئے
آج کشمیریوں کا ساتھ دینا ہم پر فرض ہے اور اس فرض کو ان شااللہ ہم پورا کریں گئے #IKWillRescueKashmir pic.twitter.com/ve4c1qgrPq
— M Sufyan 🇵🇰 (@Sufyan2K20) September 23, 2019
عمرحیات چغتائی کے مطابق ہم کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہم کشمیر یو ں کے ساتھ ہیں، اور ہم ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ رہیں گے
Alhumdulillah…we were with Kashmir,we Are with Kashmir,and we will be always there for Kashmir 💖💖💖#IKWillRescueKashmir pic.twitter.com/vHSopijJEN
— Umer Hayyat Chughtai (@umerchughtai50) September 23, 2019