باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
کراچی کے علاقے پاپوش نگر کے قبرستان سے ایک شاپنگ بیگ ملا ہے جس سے انسانی دھڑ برآمد ہوا ہے،شاپنگ بیگ سے ہتھوڑی بھی ملی ہے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ ملنے کی اطلاع پر علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا،
پولیس حکام کے مطابق گرین کلر کے کپڑے کے شاپنگ بیگ سے ملنے والا انسانی دھڑ کسی مرد کا ہے، انسان کا سر ،بازو اور ٹانگیں کاٹی گئی ہیں، شاپنگ بیگ میں صرف دھڑ موجود تھا، پولیس کے قریب سے ہی انسانی بازو بھی ملا ہے، پولیس نے شاپنگ بیگ تحویل میں لے کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے کہ بنارس پل کے قریب سے ملنے والا ہاتھ اسی دھڑ کا ہے یا نہیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر تیز دھار آلے سے بہیمانہ تشدد کیا گیا ہے تفتیش کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے
عمران خان کو آرمی چیف سے کیا چاہئے؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا
عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں
ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں
عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان
عمران خان کو آرمی چیف سے کیا چاہئے؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا
عمران خان سے ڈیل کی حقیقت سامنے آ گئی