آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں- ان کی تفصیل درج ذیل ہیں:
1۔ تعیناتی کے منتظر عبدلروف بابر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا-
2۔ ایس ایس پی آر آئی بی فیصل آباد گلفام ناصر کو ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا-
3۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب محمد اکمل کو ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا –
4۔ ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیا –
5۔ تعیناتی کے منتظر عمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر لاہور تعینات کر دیا گیا-
6۔ اے آئی جی ٹریننگ تنویز احمد طاہر کو ایس پی پی ٹی ایس فاروق آباد تعینات کر دیا گیا –
7۔ ایڈیشنل ایس پی راول ٹاون راولپنڈی کیپٹن ر مظہر اقبال کو سی ٹی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا –








