وزیر اعظم آج لاہور میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر آ گئی

0
49

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اظم عمران خان سے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،گورنر پنجاب چودھری سرور و دیگر سے ملاقات کریں گے، وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے. اجلاس میں رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے غورو خوض کیا جائے گا،. وزیر اعظم لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شرکت کریں گے.

Leave a reply