لاہور:عمران نیازی کی حکومت آخری سانسیں لیتی ھوئی وینٹی لیٹرپرعوام دشمن حکومت کاخاتمہ قریب، اطلاعات کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کی حکومت آخری سانسیں لیتی ھوئی وینٹی لیٹرپرعوام دشمن حکومت کاخاتمہ قریب ہے

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سابق اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت زیادہ حالات خراب ہیں اورہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ حکومت استعفیٰ دے دے اورن لیگ کو پھر سے موقع دیا جائے

 

 

https://twitter.com/ayazsadiqpmln/status/1277668556705091591

سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ انتظارکی گڑیاں ختم غریبوں کی دعائیں رنگ لےآئیں عمران نیازی کی حکومت آخری سانسیں لیتی ھوئی وینٹی لیٹرپرعوام دشمن حکومت کاخاتمہ قریب ہے

Shares: