ماسکو: سستی کو ختم کرنے اور ورزش کو اختیار کرنے کا نیا ڈھنگ ، روس میں مسافروں کے لیےزبردست پیکج،30بیٹھکیں نکالیں ٹرین پرمفت سفرکریں۔روس میں عوام کوورزش کی ترغیب دینے کاانوکھامنصوبہ شروع کر دیا گیا۔کہتے ہیں صحت مند جسم کیلئے ورزش بہت ضروری ہے۔
دوسری طرف شہریوںکا کہنا ہے کہ شائد اس لئے روس میں عوام کوورزش کی ترغیب دینے کاانوکھامنصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹرین پرمفت سفرکرناہے تومیٹرو ریل اسٹیشن پرتیس بیٹھکیں نکالیں اورفری ٹکٹ لے لیں،روسی حکام کی شہریوں کوانوکھی پیشکش کر دی ہے۔