
اسلام آباد:میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں،اطلاعات کے مطابق ایک خاتون نے اپنا نام ظاہرکئے بغیرقوم کے نام اوران خواتین کے نام جو عورت مارچ کا واویلہ کرتی ہیں کے لیے ایک پیغام چھوڑا ہے
وہ کہتی ہیں کہ چند دن پہلے ایک عیاش مرد نے میرے ساتھ زیادتی کی اس درندہ صفت شخص کی بیوی اس وقت پاس تھی اوروہ دیکھ رہی تھی کہ اس کا خاوند کس طرح مجھے زبردستی اٹھا کرلے آیا اورجنسی زیادتی کی
یہ مظلوم عورت کہتی ہے کہ مجھے حیرانی ہورہی ہے کہ وہی عورت اس وقت عورت مارچ میں حصہ لینے کےلیےسرگرم ہے ، یہ کیا ماجرا ہے
وہ کہتی ہیں کہ کیا اس کو اس وقت نظرنہیں آیا جب اس کاخاوند زبردستی کررہا تھا اوریہ یہ قریب بیٹھ کر دیکھنے پرمجبور تھی ، وہ کہتی ہیں کہ مجھےسمجھ نہیں آتی کہ یہ کیا ہورہا ہے اسے لوگ آخر کیا چاہتے ہیں
For some reason this account no longer exists… was the girl bullied into deleting her account @AuratMarch ? pic.twitter.com/bNhS32GzJS
— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) February 24, 2021
دوسری طرف پاکستان کی سیاست میں سیاستدانوں کے ہاتھوں جنسی کھلونا بننے والی امریکی خاتون سینتھیا کہتی ہیں کہ جس لڑکی نے اپنی آب بیتی سنائی ہے وہ سخت مشکل میں ہے اس نے ٹویٹ کے ذریعے قوم تک پیغام چھوڑدیا ہے اوراب اس نے اپنا ٹویٹراکاونٹ بند کردیا ہے
امریکی خاتون سینتھیا کہتی ہیںکہ یہ عمال حکومت اورپاکستانی معاشرے کے کندھوں پر بوجھ آگیا ہے کہ وہ اس معاملے کو کس طرح حل کرتے ہیں