امریکہ میں بغاوت کا سماں ، امریکی ایک دوسرے کو مارنے لگے ، فائرنگ سے 72 ہلاک ، متعدد زخمی

0
46

واشنگٹن :امریکہ میں بغاوت کا سماں ، امریکی ایک دوسرے کو مارنے لگے ، فائرنگ سے 72 ہلاک ، متعدد زخمی ہوگئے ہیں‌، فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم72افراد ہلاک اور 128زخمی ہوگئے ہیں ۔

اپنے ہی گراتے ہیں‌ نشمین پہ بجلیاں‌، شکارپور، دوران آپریشن ڈاکوؤں کو پولیس والے ہی حساس معلومات دیتے رہے

فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے یہ واقعات مریلینڈ ، نیویارک ، اوہایو، اورگن ،کنزاس ، ٹنسی ، ایلی نوائے اور ورجینیا میں پیش آئے۔رپورٹ کے مطابق مجموعی طور گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ بھر میں فائرنگ کے ایک 117 واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک اور 128 زخمی ہوئے۔

“اھلاوسھلا :کامیاب سفارتقاری کے بعدوزیراعظم عمران خان وطن واپسی کیلئے نیویارک سے روانہ” لاک ہے

اھلاوسھلا :کامیاب سفارتقاری کے بعدوزیراعظم عمران خان وطن واپسی کیلئے نیویارک سے روانہ

اس رپورٹ کے مطابق 21 ستمبر سے 28 ستمبر تک امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے 175 واقعات پیش آئے جن میں 318 افراد ہلاک اور 602 افراد زخمی ہوگئے۔ 2019 کے آغاز سے اب تک امریکہ میں فائرنگ کے41900 واقعات پیش آئے جن میں 11902 افراد ہلاک اور 22900 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بھارت نے حملہ کرکے کشمیر پر قبضہ کیا ، اقوام متحدہ کی قراردادیں‌ بولتی ہیں‌کہ یہ قبضہ غلط ہے ، مہاتیر محمدکا جنرل اسمبلی میں خطاب

Leave a reply