بھارت اب پاکستان کے خلاف کیا کرنے جا رہا ہے؟ فواد چودھری نے دی پیشگی بھارت کو دھمکی

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اندرونی سیاسی سازشیں کشمیریوں کی حالت زارسے ہماری توجہ ہٹائے ہوئے ہیں ،اندرونی سیاسی سازشوں کےشدید نقصان کے لیے تیار رہیں،مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہوگا،

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے حصے کا پانی پتہ نہیں کیسے برداشت کررہا ہے ،پاکستان کے پاس آنکھ جھپکنے کا بھی وقت نہیں، تیار ہیں.

مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے…………ایسا کس نے کہہ دیا

واضح رہے کہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ جاری ہے، آزادی مارچ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوا تھا، حکومتی اراکین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ‌آزادی مارچ کا مقصد کشمیر سے توجہ ہٹانا ہے، اس مارچ کی وجہ سے کشمیر کا مسئلہ پس پشت چلا گیا ہے، جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کا سودا کر کے آنسو بہا رہے ہیں جب میں کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تھا تو کسی کو کشمیر پر قبضے کی ہمت نہیں ہوئی تھی

آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

Shares: