بھارت چین تنازعہ،لداخ کی کہانی، بھارتی کرنل کی زبانی، مبشر لقمان کے ہمراہ

0
61

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آج انڈیا سے میری درخؤاست پر دفاعی تجزیہ نگار کرنل ر دنویر سنگھ نے جوائن کیا ہے ،انڈیا اور چائنہ کے درمیان گلوان ویلی لداخ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اب انڈیا اور چائنہ کے لئے نہیں بلکہ ریجن کے لئے ایک پوائنٹ آف کنسرن بنتا جا رہا ہے

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ گلوان ویلی میں کیا ہو رہا ہے، انڈیا بھی بیف اپ کر رہا ہے فوج کو ، چین بھی، تو یہ معاملہ کہاں‌جا کررکے گا، جس پر کرنل ر دنویر سنگھ نے کہا کہ لداخ میں دونوں ممالک کی فورسز تعینات ہیں، گلوان میں ہی نہیں انڈین نیوی بھی کافی الرٹ ہے، اسکا فوکس بھی چین کی طرف ہے، انڈیا کا الائنس آسٹریلیا، جاپان، امریکہ ان کے ساتھ بھی کافی ایکسرسائز ہو چکی ہیں، دنیا کی جو میجر طاقتیں ہیں وہ سب الائن ہیں، فرانس بھی اہم رول کردار ادا کر رہا ہے انڈیا کے لئے،ساتھ ہی بھارت کی اچھی دوستی روس کے ساتھ رہی ہے، روس نے اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کی فروخت روکی ہوئی ہے اس طرح پورے خطے میں یہ صورتحال ہے، یہ ہم کسی کشیدگی کی طرف ہی جا رہے ہیں کیونکہ انڈیا نے چائنہ کے ساتھ مذاکرات کئے جو کامیاب نہیں ہوئے، ایئر ڈیفیس زون چائنہ نے اسٹیبلش کیا تھا اس کا کل ہی اعلان کیا، چائنہ سی کی بات کر رہا ہوں جہاں الرٹ ہیں، اسطرح بساط بچھی ہوئی ہے،دوسری طرف چائنہ ،پاکستان اور ایران الگ ہو رہے ہیں، اس طریقے سے دنیا بٹی ہوئی ہے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ جب پاکستان آرمی کی بات کرتا ہوں تو پاک فوج کو یہ ایڈوانٹج حاصل ہے کہ پچلے دس سال سے واراینڈ ٹیرر لڑ رہی ہے، انڈیا کی آرمی میں ضرور کوالٹی ہو گی لیکن جو لاجسٹک سپورٹ چاہئے جس طرح چاینہ کے پاس ہے کہ ہر چیز کی فیکٹری چائنہ کے اندر ہے انکو روس یا کسی اور ملک سے مدد کی ضروری نہیں،تو وہاں پر ایک گیپس آتا ہے،جس پر کرنل ر دنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ چائنہ کی جو ڈیفنس سپلائیز ہیں وہ سیلف ہیں، بھارت میں ابھی وہ صلاحیت نہیں لیکن بھارت نے اپنی فوجیں رکھی ہین وہ 62 کی جنگ کو، کارگل کی ہو یا جو ہم پراکسی وار لڑ رہے ہیں کشمیر میں یا لائن آف کنٹرول پر، ہماری سپلائی چین سیکور ہے، آج تک کبھی ایسا نہیں ہوا سپلائی چین میں کوئی مسئلہ ہوا ہے،اس میں پیسے بہت خرچ ہو جاتے ہیں، جہاں تک اگر جنگ ہوتا ہے تو میں آپ کو بھارتی دفاعی تجزیہ نگار کے طور پر جو ریسرچ کرتے ہیں وہ بتاتا ہوں کہ چائنہ نے کوئی جنگ نہیں لڑی اور ایک ہی جنگ میں وہ کامیاب ہوئے بھارت کے خلاف 1962 میں، 1967 میں ایک منی وار چائنہ اور انڈیا کے بیچ ہوا تھا جس میں چائنہ کا برا حال ہوا تھا اسکے بعد روس کے ساتھ ٹکراؤ ہو،یا ویتنام کے ساتھ لڑائی ہو، چینی وار نہیں لڑے،چین کے پاس جو ٹرائبل جہاز جب پرواز کرتے ہیں تو انڈین ریڈار میں پکڑے گئے اسکے انجن روس کے ہیں، ٹیکنیکل بات کر رہا ہوں کیپیبلٹی کو اچیو کرنے کے لئے ریشو چین کی کمزور ہے،انکے پاس کوالٹی نہین ہے، مقدار زیادہ ہے، جب آپ ارینج کی بات کریں تو اس میں جغرافیہ بھی آتا ہے، چائنیز کو 12 سے 14 ہزار کی اونچائی سے ٹیک آف کرنا پڑے گا، ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر جو بھارت اور پاکستان کے پاس ہے وہ سردیوں میں 28 ٹروپس لے کر جا سکتا ہے وہی گرمیوں میں ٹیک آف کرتا ہے تو وہ 2 ٹروپس سے زیادہ نہیں لے جا سکتا، اور اگر چائنیز یونان سے ٹیک آف کرتے ہیں انڈین ٹارگٹ کو انگیج کرنے آتے ہیں تو ٹائم اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ایڈوانٹیج ڈس ایڈوانٹیج میں بدل جاتا ہے، ویتنام الرٹ پر ہے، میں بھارتی سولجر ہوں میں تو یہی کہوں گا کہ ہمارے ساتھ لڑائی ہوئی تو وہ ہارے گا

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ آپ لوگ لڑیں اچھی طرح چین اور آپ، پلوامہ سے ہائی وے جو جا رہی ہے سیاچین کی طرف لاجسٹک سپورٹ لے کر ہم آرام سے گرمیوں میں جا کر بیٹھ جائیں گے جس پر کرنل ر دنویر سنگھ نے کہا کہ اس فال آؤٹ کے لئے انڈیا اور پوری دنیا تیار ہے، آپ یہ سمجھ کر چلیں کہ چین کے ساتھ جنگ لداخ تک نہیں ہوگی، روس کا پریشر بھی ہے، یو ایس پریشر بھی ہے، اس سے زیادہ مڈل ایسٹ، اور فرانس کا پریشر ہے جس کو لوگ نظر انداز کر دیتےہیں، یہ کسی کے فائدے میں نہیں ہو گا،

میں نے وزیراعظم سے جب بھی یہ بات کی انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا،مبشر لقمان

Leave a reply