بھارتی دفاعی ادارے، ان کے ونگز مقبوضہ کشمیر کی 56000ایکڑ سے زائد اراضی پر قابض ہیں۔
انڈین پارلیمنٹ نے ہندوستانی ایجنسی کو مزید اختیارات دے دیے، کشمیر میں بھارتی دہشت گردی بڑھنے کا خدشہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی لوک سبھا میں وزیر فاع نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ جموں میں 18935ایکڑ، سری نگر میں 3757ایکڑ، بڈگام میں 2326ایکڑ، اننت ناگ میں 2152ایکڑ، ادھمپور میں 3963ایکٹر اور کارگل میں 3529ایکڑ زمین پر بھارتی دفاعی ادارے قابض ہیں
یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے اور اس وقت کم وبیش آٹھ لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں۔

Shares: