ڈرونز سے بڑا ڈرلگتا ہے:بھارتی حکام نے مقبوضہ کمشیرمیں ہرقسم کے ڈرون کے اڑنے پرپابندی لگادی

سری نگر:ڈرونز سے بڑا ڈرلگتا ہے:بھارتی حکام نے مقبوضہ کمشیرمیں ہرقسم کے ڈرون کے اڑنے پرپابندی لگادی،اطلاعات کے مطابق بھارتی حکومت کیطرف سے مقبوضہ کمشیرانتظامیہ کوہدایت کی گئی ہے کہ ڈرونز حملوں کا شدید خطرہ ہے اس لیے مقبوضہ کشمیر میں ڈرونز کے اڑنے پرپابندی لگا دی جائے

ذرائع کےمطابق دہلی سرکاری کی طرف سے مقبوضہ کمشیر میں ہندوانتظامیہ کوملنے والے احکامات پرعمل درآمد شروع ہوگیا ہے اوراطلاعات یہ ہیں کہ باقاعدہ ایک حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کسی بھی قسم کے ڈرون کے آرنے پرپابندی ہے

بھارتی حکومت اس قدر حواس باختہ ہے کہ بچوں کے کھلونوں پر بھی پابندی لگادی ہے اوریہ حکم سنایا گیا ہے کہ عام ڈرونز کے علاوہ بچوں کے کھیلنے کے ڈرونز کو بھی سری نگراوردیگرعلاقوں میں نہ اڑنے دیا جائے جواس کی ٰخلاف ورزی کرے گا کا اس کو سخت سزا اورجرمانہ کیا جائے گا

Comments are closed.