ایک دہائی سے کسی بھی بھارتی وزیراعظم کی پریس کانفرنس نا کرنے کا انکشاف

کسی بھارتی وزیر اعظم کی آخری پریس کانفرنس ٹھیک 10 سال پہلے ہوئی تھی
0
166
press c

نئی دہلی:بھارتی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ 10سال سے کسی بھارتی وزیراعظم نے ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی ۔

باغی ٹی وی : بھارتی صحافی پنکج پچوری نے اہم انکشاف کر دیا بھارتی صحافی پنکج پچوری کا کہنا تھا کہ کسی بھارتی وزیر اعظم کی آخری پریس کانفرنس ایک دہائی قبل 3جنوری کو ہوئی تھی انہوں نے نشاندہی کی کہ کسی بھارتی وزیر اعظم کی آخری پریس کانفرنس ٹھیک 10 سال پہلے ہوئی تھی جس میں 100سے زائد صحافیوں کے ساتھ 62 فی البدیہہ سوالات کے جوابات دیئے گئے۔
https://x.com/PankajPachauri/status/1742385858534383814?s=20

یوکرینی فوج کا روس کے خلاف بھارتی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

پنکج پچوری کی بیان کردہ پریس کانفرنس میں اس وقت کے وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے 100 سے زائد صحافیوں کی میزبانی کی تھی، جنہوں نے ان سے 62 سے زیادہ سوالات پوچھے۔پنکج پچوری اس وقت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کےمشیر برائے اطلاعات و مواصلات تھے-

عام انتخابات:بنگلہ دیش میں فوج تعینات

Leave a reply