صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بھارت سے ہرقسم کی تجارت روک دی گئی ہے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دوکسانوں کوگھاس کاٹتےہوئےبھارتی فوج نےگرفتارکیا، بھارتی صدر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے منتیں کر رہے ہیں، ابھی نندن پوری دنیاکےسامنے ذلیل ہوگیا، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کو رسوائی کا سامنا ہو گا،
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی جلد کامیابی سے دوچار ہو گی،