بھارت کی مکاری جاری، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش

اسلام آباد:بھارت کی مکاری جاری، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش،اطلاعات کے مطابق بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کار اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔

ٹھٹھہ کی تاریخی مسجدکی بجلی کئی روز سے منقطع، وضو کا پانی نایاب

ذرائع کے مطابق بھارتی سائبر گروپ اے پی ٹی گروپ فرام انڈیا ای میلز کے ذریعے دفاعی سرکاری ملازمین تک رسائی کی کوشش کر رہا ہے۔گروپ ای میلز میں لنک کے ذریعے فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہتا ہے۔ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے سے بیک گراؤنڈ فولڈر کے ذریعہ ڈیٹا چوری ہو کر ہیکر تک پہنچ جاتا ہے۔

میزبانوں کا شہرمکہ 1100 ہوٹل ، خوبصورت عمارتیں‌ دنیا میں‌ سرفہرست قراردیا گیا

حکومتی ایڈاوئزری میں اداروں کو سافٹ وئیر رسٹرکشن پالیسیاں مرتب کرنے اور ای میل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی دہری تصدیق کا طریقہ کار اپنانے اور انٹرنیٹ بینکاری کا نظام بھی فول پروف بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔

ریلوے کی ٹرینوں میں اب سانپ نکلنے لگے،لوگ خوفزدہ، ویڈیو وائرل

Comments are closed.