انڈونیشیا، وزیرسیاسی و قانونی امور پر حملہ

انڈونیشیا کے وزیر سلامتی ،سیاسی و قانونی امور ویرانٹو بانٹن نامی صوبے میںایک یونیورسٹی کا افتتاح کر رہے تھے ۔

زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی

میٹرو ٹی وی چینل کے مطابق یونیورسٹی افتتاح کے موقع پر نامعلوم شخص نے ویرانٹو پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ چاقو حملے میں ایک پولیس افسر بھی زخمی ہو ا ہے۔ویرانٹو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ابھی تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ انڈونیشیا کے حکام نے 1 خاتون اور دو اشخاص کو گرفتار کیا ہے۔

انڈونیشیا، مظاہروں میں 26 جاں بحق

یاد رہے کہ گذشتہ ماہ انڈونیشیا میں کرپشن کے الزام میں ملوث وزیر کھیل امام نہراوی نے استعفی دے دیاتھا۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیر کھیل پر الزام تھا کہ انہوں نے کھیلوں کی کمیٹی کے فنڈ سے 1.9 لاکھ امریکی ڈالر رشوت لی ۔

انڈونیشیا :بدعنوانی کے الزام پروزیرکھیل مستعفی

Comments are closed.