وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آئی پی پیز بارے اہم فیصلہ
وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آئی پی پیز بارے اہم فیصلہ
باغی ٹی وی : وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا .جس میں ای سی سی کی آئی پی پیزکےساتھ ہونےوالےمعاہدوں کی منظوری دی . ای سی سی کی46آئی پی پیزکو30نومبر2020 تک واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی . آئی پی پیزکےساتھ معاہدوں سےحکومت کو836ارب روپےکی بچت ہوگی.
آئی پی پیزکوادائیگیوں کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سےلی جائےگی . ای سی سی کی ایف بی آرکو35کروڑروپےکے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی گی ایف بی آرکوشوگرملزمیں ویڈیوکیمرےلگانےکیلئےفنڈز کی ادائیگی کی جائےگی،