اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمے میں ملوث 2ملزمان گرفتار

0
62

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمے میں ملوث 2ملزمان گرفتارکر لئے گئے، انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم امون کو گرفتار کیا۔ملزم امون نے چند روز قبل معمولی تلخ کلامی پر 22سالہ عثمان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔

انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن نے بوگس چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم مسعود رفیق کو گرفتار کیا۔ملزم مسعود رفیق نے شہری سے سیمنٹ وغیرہ خرید کر 10لاکھ روپے کا بوگس چیک دیا تھا۔ لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی ٹیموں نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

 

Leave a reply