عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں میں پھر تشویشناک اضافہ
عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہروں میں جمعہ اور ہفتے کے روز حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں 63 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ عراق میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ پہلے بھی سٹرکوں پر نکلے تھے اور اس کے نتیجے میں سنکڑوں ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں. یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہا . اب یہ احتجاج گرین زون تک جانا کافی تشویش ناک امر ہے .