اسلام آباد؛ بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی 2 کلو 340 گرام چرس برآمد. ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس
اسلام آباد؛ بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی 2 کلو 340 گرام چرس برآمد. ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کا کہنا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 340 گرام چرس برآمد کرلی اور خیبر کے رہائشی 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ مفتاح اسماعیل کو پبلک میں بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار
امیتابھ بچن 80 ویں سالگرہ آج منائیں گے
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں
کوئٹہ: سریاب روڈ پرنامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے دفترپردستی بم پھینک دیا
دوسری کارروائی میں اے این ایف نے لاہور میں واقع نجی کوریئر آفس میں برطانیہ (برمنگھم) کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد کی، 400 گرام ہیروئن مہارت سے پشاوری چپلوں میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے پشین کے رہائشی ملزم سے 10 کلو چرس برآمد کرلی۔ تمام ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھی کئی ایسی کاروائیوں میں متعدد بار منشیات برآمد کی گئی ہے اور گرفتار کیئے گئے ملزمان سے تحقیقات بھی شروع کردی گئی تھیں جس کے بعد انکے انکشاف پر مزید لوگوں کو پکڑا گیا ہے.
حیدرآباد: نشے میں دھت پولیس موبائل ڈرائیور نے گاڑی ٹھیلے پر چڑھا دی، برگر فروش جاں بحق، 2 افراد زخمی
اس سے تو یہ ثابت ہوا کہ پلی بارگین کے بعد بھی ملزم کا اعتراف جرم تصور نہیں ہو گا،چیف جسٹس
ٔپاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف