اسحا ق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات میں ضمنی ریفرنس پر ہوئی سماعت

0
35

اسحا ق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات میں ضمنی ریفرنس پر ہوئی سماعت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبا د کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی

نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی، تفتیشی افسر نادر عباس اور وکیل صفائی قاضی مصباح عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،شریک ملزمان سعید احمد اور منصور رضا عدالت کے روبرو پیش ہوئے

ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسحاق ڈار کا بیٹا غصے میں آ گیا، حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

سال کی سب سے اچھی خبر وفاقی وزیر علی زیدی نے بتا دی

وکیل شریک ملزم سعید خان نے کہا کہ سعید احمد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں، شریک ملزم سعید احمد کو طبی بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دی جائے، عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

عدالت نے کیس کی سماعت 4مارچ تک ملتوی کر دی

 

Leave a reply