نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا ،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیا ،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا ،اسحاق ڈار کی دس اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیئے گئے
جس دفتر سے نکل کر آیا تھا، اللہ نے اسی میں واپس بلوایا ہے، اسحاق ڈار
ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا
خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف
دوسری جانب نیب نے انکوائری اور تحقیقات کے دوران افسران پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی لگا دی۔انکوائری اور تحقیقات کے دوران نیب افسران کسی قسم کی معلومات میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔ جو بھی معلومات شیئر کرنے میں ملوث پایا گیا اس کو دو سال سزا ہوگی۔سپریم کورٹ نے نیب ترامیم میں اس شق کو برقرار رکھا ہے۔ جب تک ریفرنس دائر نہیں ہوتا تب تک کسی قسم کی معلومات میڈیا کو نہ دی جائے۔انکوائری اور تحقیقات مکمل ہونے اور ریفرنس دائر ہونے تک معلومات شیئر نہ کی جائے۔ نیب نے تمام افسران کو سختی سے اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے