اسحاق ڈار نے کس کے مشورے سے انٹرویو دیا؟ اصل انٹرویو کس کا ہونا تھا؟ حقیقت سامنے آ گئی

0
36

اسحاق ڈار نے کس کے مشورے سے انٹرویو دیا؟ اصل انٹرویو کس کا ہونا تھا؟ حقیقت سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی انٹرویو کے دوران ٹانگیں کانپ رہی تھیں،

شہباز گل کا کہنا تھا کہ بی بی سی بہت دیر سے نواز شریف سے رابطہ کی کوشش کررہا تھا،مریم صفدر کے مشورے پر اسحاق ڈار کو انٹرویو کیلئے بھیجا گیا،انٹرویو کے دوران کبھی زبان باہر آئی، کبھی آنکھیں ٹیڑھی ہوئیں،بین الاقوامی میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کے اداروں پر حملے کرنیوالے ملک کے خیرخواہ نہیں،اسحاق ڈار کو اسٹیفن سیکر کے سوالات کا اندازہ نہیں تھا،پہلے کہا کوئی پراپرٹی نہیں، دوسرے سوال پر کہا ایک پراپرٹی ہے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کون سا ایسا کام کیا جس پر یہ حکومت کو فاشسٹ کہتے ہیں؟اسحاق ڈار سے ان کی صحت سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا آپ کوپتہ نہیں وہاں کیا ہوتا ہے؟ اسحاق ڈار نے انٹرویو میں سوال اور جواب اور دیا ،الیکشن چوری کیا گیا تھا تو ان لوگوں کی پٹیشن تو نہیں آئی ،اینکر کو سب وقت دیتے ہیں،کل 90 فیصد وقت میزبان کو دیا گیا،مریم نواز جب بھی بولتی ہیں ان کہ منہ سے جھوٹ ہی نکلتا ہے ،پاکستان کو فاشسٹ قرار دینے کی ہرممکن کوششیں کی جارہی ہیں،

ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟

بی بی سی کا نوازشریف کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ایسا انٹریوکہ ڈارجی پانی پانی ہوگئے

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسحاق ڈار کا بیٹا غصے میں آ گیا، حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

سال کی سب سے اچھی خبر وفاقی وزیر علی زیدی نے بتا دی

اسحٰق ڈار کا انٹرویو کروانے والے بیوقوف کی تاج پوشی کرنا چاہتا ہوں،علی زیدی

مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اپنے اوپر لگائی گئی چارج شیٹ کا جواب نہیں دے رہے، حدیبیہ پیپر کیس میں اسحاق ڈار 164 کا اقبالی بیان دے چکے ہیں،خود کو ارسطو سمجھنے والے اسحاق ڈار برطانوی صحافی کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے ،اسحاق ڈار کی دبئی میں متعدد جائیدادیں ان کے ریفرنس میں بھی لکھی گئی ہیں،

اسحاق ڈار اینکر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکے، عدالتوں کا کیسے دیں گے،شہزاد اکبر

Leave a reply