اسلام آباد کے جنگل سے نعش برآمد ، شناخت ہو گئی

0
45

اسلام آباد، تھانہ سکٹریٹ کے علاقے ڈھوکری چوک کے قریب جنگل سے نعش ملی ہے.نعش کی شناخت ندیم ولد رشید کے نام سے ہوئی.ندیم ولد رشید ایبٹ آباد کا رہائشی تھا جوکہ بھاری کہو کے ایک مقامی پر ہوٹل پر کام کرتا تھا.

ندیم 3/4دن سے لاپتہ تھا تاہم آج اس کی نعش جنگل سے ملی ہے.تھانہ سکٹریٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی.نعش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا.جہاں نعش کو پوسٹ مارٹم کیا جائے گا.

اسلام آباد، پولیس کے سب انسپکٹر طارق محمود رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم نے 30 سال اسلام آباد پولیس میں اپنی خدمات سرانجام دیں۔

Leave a reply